پلید خور

( پَلِید خور )
{ پَلِید + خور (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پلیدی خوار، فضلہ (پاخانہ) کھانے والا۔