پم پم

( پَمْ پَم )
{ پَم + پَم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یہ ایک قسم کی دور مار مشین گن ہے جو تیزی سے فائر کرتی ہے۔