پمپ سسٹم

( پَمْپ سِسْٹَم )
{ پَمْپ + سِس + ٹَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (واٹر کولنگ) موٹرگاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے کا وہ نظام جس میں پانی کی گردش پمپ کی مدد سے ہوتی ہے۔