عربی زبان کے لفظ 'اخ' کی جمع 'اخوان' کے ساتھ ی بطور لاحقہ نسبت اور 'ت' بطور لاحقہ کیفیت لگائی۔ ١٩٣٥ء کو "علم اخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔