پن ڈبی

( پَن ڈُبّی )
{ پَن + ڈُب + بی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی مرغابی جو پانی میں مچھلی کا شکار کرتی ہے۔