پنبۂ مینا

( پُنْبَۂِ مِینا )
{ پُم + بَہ + اے + می + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سفید مسالے سے بنی ہوئی ڈاٹ جو شراب کی بوتل پر لگائی جاتی تھی، روئی جو ڈاٹ کی طرح شراب کی بوتل یا صراحی کے منہ پر لگاتے ہیں، (مجازاً) وہ جھاگ جو بوتل کھلتے ہی بوتل یا صراحی کے منہ پر آ جاتے ہیں۔