قحبہ

( قَحْبَہ )
{ قَح + بَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اردو میں معنی و ساخت کے لحاظ سے مِن و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٧ء کو "طالب و موہنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - بدکار عورت، فاحشہ، رنڈی، چھنال، کنچنی۔
"یہی وہ رواج تھا جس پر یہودی نبیوں اور پیشواؤں نے سخت اعتراض کیا اور بابل کو بیسوا، رنڈی قحبہ وغیرہ کا لقب دیا۔"      ( ١٩٨٢ء، بُرشِ قلم، ٣٩٥ )