١ - اکبر(مغل بادشاہ) کے زمانے کا سوتی باریک کپڑا جس کا پورا تھان پانچ تولے کا ہوتا تھا (یہ کپڑا پارچہ بافی کے ان کارخانوں میں بنا جاتا تھا جو اکبر نے دہلی، لاہور، آگرہ، فتح پور، احمد آباد اور گجرات میں قائم کیے تھے اور ان میں ایران و چین کے بڑے بڑے کاریگر کام کرتے تھے)۔