پوربی رایا

( پُورْبی رایا )
{ پُور + بی + را + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روغنی جنس رایا کی ایک جدید قسم اس کا پودا نسبتاً چھوٹے قد کا ہوتا ہے جڑیں کافی گہری ہوتی ہیں اس لئے فصل گرتی نہیں، تیل کے خواص سرسوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں۔