پورٹ بلیر

( پورْٹ بِلْیَر )
{ پورْٹ (و مجہول) + بِل + یَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جزائر انڈمان، جہاں عمر بھر کے لیے قیدی بھیجے جاتے تھے جو کالا پانی کے نام سے مشہور ہوا۔