سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
پورن اوتار
(
پُورَن اَوتار
)
{ پُو + رَن + اَو (و لین) + تار }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - کہتے ہیں کہ پروردگار عالم محض مخلوقات کی تنبیہ کی وجہ سے کہ مخلوق کو فائدہ ہو عنصری پیکر ایک خاص تعلق کے ساتھ اختیار فرماتا ہے اور اکثر عاقل ہندی افراد اس کے فریفتہ اور اس پر مائل ہیں، اس امر خاص کو ہندی اصطلاح میں پورن اوتار کہتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر