پورن پوری

( پُورَن پُوری )
{ پُو + رَن + پُو + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی پوری جو چنے کا آٹا اور کھانْڈ بھر کے تلی جاتی ہے۔