پورے دودھ کی

( پُورے دُودھ کی )
{ پُو + رے + دُودھ + کی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ عورت جو کسی کے بچے کو سارا دودھ پلانے کے لیے نوکر رکھی گئی ہو اور وہ اپنے بچے کو دودھ نہ پلائے، وہ عورت جس کے دودھ میں کسی طرح کی کمی نہ ہو۔