پوست پارہ

( پوسْت پارَہ )
{ پوسْت (و مجہول) + پا + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیج کے اوپر کا وہ حصہ جہاں سے کلہ یا انکر پھوٹتا ہے، یہ حصہ سیم، ارنڈی، لوبیا وغیرہ کے بیج پر بہت واضح ہوتا ہے۔