پوشیدہ خرچ

( پوشِیدَہ خَرْچ )
{ پو (و مجہول) + شی + دَہ + خَرْچ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خرچ جو چھپا کر کیا جائے، خفیہ محکمے کے متعلق خرچ۔