پولی تھیلین

( پولی تِھیلِین )
{ پو (و مجہول) + لی + تھی + لِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک کیمیاوی مرکب جو مختلف شکلوں میں تیار ہوتا ہے مثلاً تھیلیا بنانے کے لیے، کپڑا بنانے میں۔