پون چکی

( پَوَن چَکّی )
{ پَوَن + چَک + کی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چکی جو ہوا سے گردش کرتی ہے اور جس سے آٹا پیسنے یا کوئی پمپ مشین وغیرہ چلانے کا کام لیا جاتا ہے۔