پہاڑ کا پہاڑ

( پَہاڑ کا پَہاڑ )
{ پَہاڑ + کا + پَہاڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ڈھیر کا ڈھیر، انبار کا انبار، بہت بڑا تودہ۔