پیراہن کاغذی

( پَیراہَنِ کاغَذی )
{ پَے (ی لین) + را + ہَنے + کا + غذَی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درخواست رحم جو بادشاہ یا حاکم کے حضور پیش کی جائے (ایران کا دستور تھا کہ مظلوم کو کاغذ کا لباس پہنا کر بادشاہ کے روبرو پیش کرتے)۔