پیراہن یوسف

( پَیراہَنِ یُوسُف )
{ پَے (ی لین) + را + ہَنے + یُو + سُف }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پیراہن ابراہیم، حضرت یوسف علیہ السلام کا وہ مبارک قمیض جو حضرت یعقوب علیہ السلام کی بے نور آنکھوں پر ڈالا گیا تو ان کی آنکھیں پرنور ہو گئیں جو بیٹے کی جدائی کے سبب بے نور ہو گئی تھیں۔ (کہا جاتا ہے کہ یہ ہی پیراہن ہے جو حضرت ابراہیم کو عطا ہوا تھا)۔