پیروکار استغاثہ

( پَیرَوکارِ اِسْتَغاثَہ )
{ پَے (ی لین) + رَو (و لین) + کا + رے + اِس + تَغا + ثَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قانون) استغاثے کی پیروی کرنے والا۔