پہاڑی بخار

( پَہاڑی بُخار )
{ پَہا + ڑی + بُخار }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پہاڑوں پر پائے جانے والے ایک کیڑے چولی چیچڑ کے کاٹنے سے چڑھنے والا بخار، تپ کوہی۔