پہاڑی بکرا

( پَہاڑی بَکْرا )
{ پَہا + ڑی + بَک + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا بڑا بکرا جو پہاڑی علاقے میں پایا جاتا ہے۔