پہاڑی شیر

( پَہاڑی شیر )
{ پَہا + ڑی + شیر (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بہت بڑا جنگلی بلا* جو دم سمیت 2، سوا 2گز لمبا ہوتا ہے یہ درختوں پر رہتا ہے پرندے اور بندر مار مار کر کھاتا ہے جھاڑی میں چھپ کر ہرن کا بھی شکار کر لیتا ہے پالتو سور گھوڑے گائے وغیرہ مویشیوں کا بڑا دشمن ہے مگر آدمی سے بہت ڈرتا ہے اور کبھی وار نہیں کرتا۔