پہاڑی طوطا

( پَہاڑی طوطا )
{ پَہا + ڑی + طو (و مجہول) + طا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طوطے کی ایک خاص قسم جو پہاڑوں میں پائی جاتی ہے یہ طوطا عام طوطے سے بڑا اور رنگ میں بھی مختلف ہوتا ہے جلدی بولنا سیکھتا ہے۔