پہاڑی گڑھی

( پَہاڑی گَڑھی )
{ پَہا + ڑی + گَڑھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹے قلعہ کے مانند پہاڑی ٹیلا، ایسا ٹیلا جو دور سے قلعہ نظر آئے، (مجازاً) پہاڑی ٹیلوں کا سلسلہ۔