پہرے دار

( پَہْرے دار )
{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + رے + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چوکی دار، محافظ، دربان، رکھوالا، پاسبان۔