پہرے میں

( پَہْرے میں )
{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + رے + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - قید یا حراست میں، حفاظت یا نگہبانی میں، روک تھام میں، بندش میں۔