پہل چھلا

( پَہَل چَھلّا )
{ پَہَل (فتحہ پ مجہول) + چھل + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیمات) پہلی بار ہلکی بارش ہونے کی ایک عوامی اصطلاح۔