اجسام مضلعہ

( اَجْسامِ مُضَلَّعَہ )
{ اَج + سا + مے + مُضَل + لَعَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) دو چھوٹے چھوٹے دھاری دار ابھار جو دماغ کے بطون جانبی میں پای جاتے ہیں۔