اجلا پھل

( اُجْلا پَھل )
{ اُج + لا + پَھل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عو) بیٹا، لڑکا (تفا*ل یا دعا کے موقع پر)۔