اجلا کام

( اُجْلا کام )
{ اُج + لا + کام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صاف کام جس میں گنجلک اور کسی قسم کی بدنظمی یا ابتری نہ ہو۔