١ - (کھیل) دوڑ جھپٹ کا ایک کھیل جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے ایک کھلاڑی کو میدان میں بٹھا دیا جاتا ہے اور اس کے گرد ایک مقررہ فاصلے پر دوسرے کھلاڑی گھیرا باندھ لیتے ہیں اور اس کی نگاہ بچا کر جھپٹتے ہوی اس کوچھونے آتے ہیں، ان میں سے کوئی پکڑا جاتا ہے وہ شکست خوردہ سمجھا جاتا ہے اور علیحدہ بٹھا دیا جاتا ہے، اسی طرح کھیل ختم ہوتا ہے۔ چیل جھپٹا، چھاڑ بند۔