احکام درمیانی

( اَحْکامِ دَرْمِیانی )
{ اِح + کا + مے + دَر + مِیا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوای، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم۔