احوال پرسی

( اَحْوال پُرْسی )
{ اَح + وال + پُر + سی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خیر و عافیت یا تکلیف و راحت سے متعلق حالات کی دریافت۔