اخبار بالغیب

( اِخْبار بِالْغَیْب )
{ اِخ + بار + بِل (ا غیر ملفوظ) + غَیب (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کشف و کرامات کی بناء پر) ان دیکھی چیزوں کے حالات بتانا، ماضی کا حال سنانا، مستقبل کی پیش گوئی کرنا۔