ادراک بسیط

( اِدْراکِ بَسِیط )
{ اِد + را + کے + بَسِیط }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) ہستی حقیقی کے ادراک کا ایک درجہ یا کیفیت، وجود حق کا ادراک موافق ادراک حق کے، کیونکہ جو چیز کہ ادراک کی جای گی سب سے پہلے، ہستی حق مدرک ہو گی، اگرچہ اس ادارک سے غائب اور بوجہ غایت ظہور کے پوشیدہ کیوں نہ ہو۔