ادرکی پیاز

( اَدْرَکی پِیاز )
{ اَد + رَکی + پِیاز (ی مخلوط) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پیاز جس میں نرہ نہ ہو اور پیاز ہی پیاز ہو۔