اڈی دار

( اَڈّی دار )
{ اَڈ + ڈی + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کرتی جس میں کٹوری اور آستین کے بیچ میں کلی پڑی ہو۔