اراضی املی

( اَراضِی اُمْلی )
{ اَرا + ضِیے + اُم + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موضع یا مزروعہ جو زمیندار کو سرکار کی طرف سے برای معاش مع قبضہ دیا جای اور جس کا دو ثلث محاصل حق سرکار اور ایک ثلث حق زمیندار ہو۔