اراضی خالصہ

( اَراضِی خالِصَہ )
{ اَرا + ضِیے + خا + لِصَہ (کسرہ ل مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سرکاری زمین جس میں کسی اور کا حق نہ ہو۔