اراضی منضبطہ

( اَراضِی مُنْضَبِطَہ )
{ اَرا + ضِیے + مُن + ضَبِطَہ (کسرہ ب مجہول) }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ زمین جو سرکار نے ضبط کر لی ہو۔