ارباب ظاہر

( اَرْبابِ ظاہِر )
{ اَر + با + بے + ظا + ہِر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علما کا وہ گروہ جو اسباب ظاہر کو حجت سمجھتا ہے اور روحانیت، کشف و الہام وغیرہ کا قائل نہیں؛ فلسفی۔