اردلی کا بازار

( اَرْدَلی کا بازار )
{ اَر + دَلی + کا + با + زار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ضروریات بہم پہنچانے کے لیے لشکر کے ساتھ چلنے والا بازار جو عموماً پڑا* لگایا جاتا تھا، اردو بازار، کمپو کا بازار۔