ارذل العمر

( اَرْذَلُ الْعُمْر )
{ اَر + ذَلُل (ا غیر ملفوظ) + عُمْر }

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - بڑھاپا، پیرانہ سالی (جو عمر کا بدترین حصہ ہے)۔