ارسال دفتر

( اَرْسال دَفْتَر )
{ اَر + سال + دَف + تَر }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مراسلات بھیجنے اور وصول کرنے کا دفتر، (انگریزی) ڈسپیچ آفس۔