ارکان کعبہ

( اَرْکانِ کَعْبَہ )
{ اَر + کا + نے + کَع + بَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کعبے کے چار پتھر جن کے نام یہ ہیں : رکن یمانی، رکن عراقی، رکن حلیم (حجر اسود)، رکن شامی۔