ارکان کمال

( اَرْکانِ کَمال )
{ اَر + کا + نے + کَمال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) معرفت حق اور اس پر عمل اور معرفت باطل اور اس سے اجتناب۔