١ - (نباتیات) کنگرے دار کٹے ہوی کناروں کا کم و بیش تیس فٹ اونچا ایک درخت۔ (پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو بھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں۔ (عموماً جڑ اور پتے دوا*ں میں مستعمل)۔