اساطیرالاولین

( اَساطِیرُالْاَوَّلِین )
{ اَسا + طبی + رُل (ا غیر ملفوظ) + اَوْ + وَلِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی، (مراداً) داستانیں، بے بنیاد قصے اور کہانیاں، خرافیات، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدرات اور مسلمات پر مبنی ہوں، (انگریزی) مائی تھالوجی، (عموماً ترکیب میں مستعمل)۔